Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سینٹرل ناظم آباد تھانہ کی حدود میں پولیس سے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار اسٹریٹ کرمنل کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا.
مورخہ: 22 فروری 2025
پولیس مقابلہ حصہ دوئم
سینٹرل ناظم آباد تھانہ کی حدود میں پولیس سے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار اسٹریٹ کرمنل کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا.
مقابلہ ندی کنارہ نیٹال کالونی ناظم آباد نمبر 3 پر دورانِ گشت ہوا تھا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوا جسکی شناخت رضوان ولد محمد حفیظ (زخمی) کے نام سے ہوئی تھی
پولیس نے موقع سے 1 عدد پسٹل 9mm بمعہ 3 راؤنڈ زندہ و 2 چلیدہ خول اور 1 عدد موٹر سائیکل برامد کر لی تھی
گرفتار زخمی ملزم کا ریکارڈ بھی بھی سامنے آگیا ہے
* FIR NO:176/2020 u/s 6/-B of PS Rizvia Society
* FIR NO:177/2020 u/s 170/171 of PS Rizvia Society
• FIR No: 70/2021 u/s 6/9-A – PS Rizvia Society
• FIR No: 364/2021 u/s 3/4 – PS Rizvia Society
• FIR NO:366/2021 u/s 397/34 of PS Nazimabad
• FIR NO:375/2021 u/s 23(1)A of PS Nazimabad
* 25/2023 u/s 23(1)A of PS Nazimabad
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP