Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مقابلہ 2 ڈاکو زخمی 1 بلاضرب گرفتار

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی 
مورخہ : 08 جون 2026 

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مقابلہ 2 ڈاکو زخمی 1 بلاضرب گرفتار 

تھانہ نیو کراچی کی حدود برٹش گرامر اسکول سیکٹر 11-I نیو کراچی کے پاس اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلے کی اطلاع

پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا 

2 ڈاکو زخمی حالت میں جبکہ 1 بلاضرب گرفتار 

مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہے

ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.