Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پولیس کی مؤثر تفتیش اور پیروی کا نتیجہ۔ عدالت نے گٹکا فروشی کے دو مختلف مقدمات میں گرفتار ملزمان کو سزائیں سنا دیں
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 13/12/2025
*پولیس کی مؤثر تفتیش اور پیروی کا نتیجہ۔ عدالت نے گٹکا فروشی کے دو مختلف مقدمات میں گرفتار ملزمان کو سزائیں سنا دیں*
سیکنڈ سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ خیرپور ناتھن شاہ کی عدالت نے آج گٹکا مین پوری ایکٹ کے دو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو سزائیں سنائیں۔ یہ فیصلے دادو پولیس کی کامیاب کارروائیوں اور مؤثر قانونی پیروی کا نتیجہ ہیں۔
مقدمہ نمبر 86/2025 اور مقدمہ نمبر 73/2025 تھانہ ککڑ گٹکا اینڈ مین پوری ایکٹ کی دفعات 4،...
دادو: تھانہ واہی پاندھی کی حدود میں پولیس اور مسلحہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈاکو زخمی مقابلے میں زخمی ہونے والے ڈاکو کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی دادو
*دادو: پولیس مقابلہ*
دادو: تھانہ واہی پاندھی کی حدود میں پولیس اور مسلحہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈاکو زخمی
مقابلے میں زخمی ہونے والے ڈاکو کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی دادو
گشت پر مامور ایس ایچ او تھانہ واہی پاندھی کا پولیس پارٹی کے ہمراہ گورکھ روڈ پر مسلحہ ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا،
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، زخمی ڈاکو کے دیگر دو ساتھی موقعہ سے فرار
فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن مزید جاری ہ...
دادو پولیس کی کاوشوں سے لاوارث حالت میں ملنے والا معصوم بچہ باحفاظت ورثاء تک پہنچا دیا گیا
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 11/12/2025
دادو پولیس کی کاوشوں سے لاوارث حالت میں ملنے والا معصوم بچہ باحفاظت ورثاء تک پہنچا دیا گیا
سینما چوک دادو سے 4 سالا حسین کمبھر لاوارث حالت میں ملا تھا
دادو اے سیکشن پولیس نے فوراً بچے کو چلڈرنس شیلٹر روم میں منتقل کیا جہاں بچے کو حفاظت میں رکھا گیا
پولیس کی جانب سے مختلف ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے بچے کے ورثاء کو تلاش کیا گیا اور باحفاظت بچے کو والد نظیر احمد کمبھر اور والدہ کے حوالے کیا گیا
بچے کے وال...
دادو پولیس کی بہترین اور پیشہ ورانہ تفتیش کے نتیجے میں پولیس مقابلے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے معزز عدالت نے مرکزی ملزم کو سخت سزا سنا دی
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 11/12/2025
*دادو پولیس کی بہترین اور پیشہ ورانہ تفتیش کے نتیجے میں پولیس مقابلے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے معزز عدالت نے مرکزی ملزم کو سخت سزا سنا دی*
تفصیلات کے مطابق؛
تھانہ دادو اے سیکشن کی حدود میں تین ماہ قبل ملزم بگن ڈیپر اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی تھی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جرات کا مظاہرہ کیا، جس کے دوران پولیس کے کاؤنٹر اٹیک میں ملزم بگن ڈیپر زخمی حالت میں غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا...
دادو پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، بھاری مقدار میں چرس اور گٹکا برآمد
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 10/12/2025
*دادو پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، بھاری مقدار میں چرس اور گٹکا برآمد*
*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی* کی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں
اس سلسلے میں،
دادو سی آئی اے پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوئے ایک کلو سے زائد چرس اور درجنوں پیکٹ گٹکا چھالیہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
گرفتار ہونے والوں میں *A کیٹیگری کا منشیا...