Press Releases

Police Encounter In The Jurisdiction of Ps A-Section Dadu: Dacoit Involved In Multiple Crimes Arrested In Injured Condition

*ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 24/8/2024

*دادو: پولیس مقابلہ,,*

*تھانہ دادو اے سیکشن کی حد میں پولیس مقابلہ، ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*۔ ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی

زخمی ڈاکو کی شناخت *ایکٹیو کرمنل عبدالوحید ولد رمضان کمبھر کے نام سے ہوئی ہے۔* ایس ایس پی دادو

زخمی ڈاکو موٹرسائیکل اسنیچنگ، چوری اور منشیات فروشی سمیت بیشتر دیگر جرائم میں ملوث تھا

ایس ایچ او دادو اے سیکشن بینظیر جمالی کا پو...


PS Pat Gul Muhammad Police Arrested The Notorious Robber

*ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 21 اکتوبر 2024ع

*دادو: کاچھو کے علاقے میں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی بدنام مجرم گرفتار کرلیا گیا*

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

کاچھے میں تھانہ پٹ گل محمد کی حدود سے متعدد جرائم میں ملوث ملزم منشیات سمیت گرفتار کرلیا گیا

تھانہ پٹ گل محمد کے ایس ایچ او طارق لاکھیر کی سربراہی میں پولیس نے ھئیروخان موڑ کے قریب کاروائی کرکہ *ملزم شا...


PS Kakar Police Handed Over The Abandoned Orphan Child To The Rightful Guardian

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ،

دادو: پولیس اور بچوں کے تحفظ وحقوق کیلیے کام کرنے والے اداروں کی مشترکہ کاوشوں سے لاوارث ہاتھ آنے والا یتیم بچہ باحفاظت ورثاء تک پہنچا دیا گیا

گزشتہ روز لاڑکانہ کا رہائشی 10 سالا بچہ بھٹک کر دادو آ پہنچا اور دادو کے تھانہ ککڑ پہ لاوارث حالت میں ہاتھ آیا

بچے نے اپنا نام منیر ولد مرحوم خدابخش بروھی رہائش اللہ آباد لاڑکانہ ظاہر کیا،

تھانہ ککڑ پولیس نے بچے کو اپنی حفاظتی تحویل میں رکھ کر ورثاء کی تلاش شروع کی

ایس ا...


PS Shah Panjo Police Arrested 2 Wanted Suspects In A Murder Case

ڈسٹرکٹ دادو پولیس
 مورخہ، 14/10/2024

دادو پولیس کی ضلع بھر میں ناکہ بندی داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ، قتل کیس کے دو ملزمان دھرلیے گئے

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر امن وامان بحال رکھنے کیلئے ضلع بھر میں اسنیپ چیکنگ اور کڑی تلاشی کا سلسلہ جاری ہے

چیکنگ کے دوران سینکڑوں چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا، گاڑیوں سے فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے اتارے گئے

متعدد مشتبہ افراد کی کڑی تلاشی اور آن لائن سسٹم میں بائیو میٹرک کے ذر...


Dadu Police Arrested 4 Notorious Drug Dealer

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

ا19 اکتوبر 2024

 

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کی انسدادِ جرائم کاروائیاں جاری۔

کامیاب کاروائیوں میں 4 منشیات سپلائر گرفتار، 4 کلو سے زائد چرس برآمد کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق:

1)   ایس ایچ او تھانہ کے این شاھ غلام حیدر چانڈیو کی سربراہی میں کے این شاھ پولیس کی انڈس ہائی تاج ہوٹل کے قریب خفیہ اطلاع پر ک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.