Press Releases

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 19/5/2025

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،*

*چھاپوں کے دوران مزید 21 منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس، بھنگ، شراب اور گٹکا برآمد مقدمات درج کرلیے*

کامیاب کاروائیوں میں:

*تھانہ دادو اے سیکشن پولیس* نے دو گٹکا سپلائرز وسیم خاصخیلی، اور فیروز گل منگی کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے Z-21 گٹکا چھالیہ کے 10 پیکیٹ برآمد ہوئے۔

*تھانہ سیتا روڈ پول...


ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف متحرک، خطرناک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

*ضلع دادو پولیس*

مورخہ، 18/5/2025

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف متحرک، خطرناک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار،

ایس ایچ او اصغر علی شاہ کی سربراہی میں تھانہ میہڑ اے سیکشن پولیس کی گاجی کھہاوڑ روڈ پر کامیاب کاروائی،

بدنامِ زمانہ *ملزم میوو عرف مہیوال ولد نہال شاہانی* مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا

گرفتار ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں قتل سمیت سنگین نوعیت کے 31 مقدمات درج تھے

گرفتار ملزم...


ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 15/5/2025

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری*

*چھاپوں کے دوران مزید 33 منشیات فروش گرفتار، 7 کلو چرس، 2050 زیڈ اکیس گٹکا چھالیہ، 3000 گرام بھنگ اور شراب کی بوتلیں برآمد*

کامیاب کاروائیوں کے دوران:

*ایس ایچ او تھانہ رکن اور ٹیم نے چھاپے مار کر 3 منشیات ڈیلرز کو گرفتار کرلیا،* منشیات ڈیلر ریاض علی چانڈیو 2 کلو سے زائد (2100) گرام چرس سمی...


دادو پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں۔۔ 7 ملزمان گرفتار، اسلحہ، 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں اور 2 موبائل فون برآمد

ضلع دادو پولیس

مورخہ, 15/5/2025

*دادو پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں۔۔ 7 ملزمان گرفتار، اسلحہ، 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں اور 2 موبائل فون برآمد*

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں قیامِ امن اور جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس کی مؤثر کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں انجام دی گئیں،

• *تھانہ فلجی اسٹیشن پولیس* نے مؤثر گشت کے دوران ایس ایچ او نظام الدین کھنڈ کی قیادت...


video

  


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.