Press Releases

دادو پولیس کی کاروائیاں قیمتی مسروقہ موبائل فون برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کیے گئے

*ضلع دادو پولیس*

مورخہ، 24/4/2025

*دادو پولیس کی کاروائیاں قیمتی مسروقہ موبائل فون برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کیے گئے*

موبائل فونز کی گمشدگی و چوری کے متعلق شہریوں کی موصول شدہ درخواستوں پر ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر ڈجیٹل انویسٹیگیشن سیل (DIC) ٹیم نے فون ڈیٹا ٹریسنگ اور ٹیکنیکل مہارت سے *شہریوں کے مزید 8 عدد مختلف برانڈز کے گم و چوری شدہ قیمتی موبائل فون برآمد کر لیے ہیں،*

ایس ایس پی دادو کی ہدایات پر ڈی ایس پی لیگل سید پ...


انسدادِ پولیو مہم کا تیسرا دن۔ پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے دادو پولیس کی جانب سیکیورٹی پلان کے مطابق عملی اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے

*ضلع دادو پولیس*

مورخہ، 23/4/2025

*انسدادِ پولیو مہم کا تیسرا دن۔ پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے دادو پولیس کی جانب سیکیورٹی پلان کے مطابق عملی اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے*

*ایس ایس پی دادو کا ڈپٹی کمشنر دادو کے ہمراہ پولیو مہم کی سرگرمیوں اور پولیس اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ*

انسدادِ پولیو مہم کے تیسرے دن کے آغاز پر ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی اور ڈپٹی کمشنر دادو سید مرتضیٰ علی شاھ صاحب نے ڈسپیچ سینٹر پپری کا دورہ کیا...


Video

Video


دادو ۾ مددگار 15 پوسٽ تي حملو ڪندڙ جوابدارن خلاف پوليس جو سخت ڪريڪ ڊائون، چار جوابدار گرفتار

ضلع دادو پوليس

22 اپريل 2025ء

*دادو ۾ مددگار 15 پوسٽ تي حملو ڪندڙ جوابدارن خلاف پوليس جو سخت ڪريڪ ڊائون، چار جوابدار گرفتار*

گذريل رات دادو ۾ مددگار 15 چوڪي تي اوباش نوجوانن جي ٽولي پاران حملي واري واقعي جو ايس ايس پي دادو نوٽيس وٺندي جوابدارن خلاف سخت ڪاروائي جا حڪم جاري ڪيا.

چوڪي تي حملو ڪرڻ، سرڪاري ملڪيت کي نقصان پهچائڻ ۽ اهلڪارن کي زخمي ڪرڻ ۾ ملوث جوابدارن خلاف فوري ڪاروائي ڪندي اي سيڪشن ٿاڻي تي سرڪاري فرياد تي دهشتگردي سميت ٻين سنگين قلمن تحت ڪيس د...


انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا دن، ایس ایس پی دادو کا ڈپٹی کمشنر دادو کے ہمراہ ڈسپیچ سینٹر پہنچ کر پولیو ٹیموں کو بریفنگ

ضلع دادو پولیس

22 اپریل 2025ء

*انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا دن، ایس ایس پی دادو کا ڈپٹی کمشنر دادو کے ہمراہ ڈسپیچ سینٹر پہنچ کر پولیو ٹیموں کو بریفنگ،*

ضلع دادو میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم جاری ہے اس ضمن میں پولیس کی جانب سے حفاظتی انتظامات سخت کیے گئے ہیں 1400 سے زائد پولیس نفری سیکیورٹی پر مامور ہے

*دن کے آغاز میں ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے ڈسپیچ سینٹر ملاح چوک دادو پہنچ کر ڈی سی دادو سید مرتضیٰ علی شاھ صاحب کے ہمراہ پولیس نفر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.