Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کا پولیس لائن دادو کا دورہ، مختلف امور کا جائزہ لیا
سٹرکٹ دادو پولیس*
پریس ریلیز- 16/9/2024
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کا پولیس لائن دادو کا دورہ، مختلف امور کا جائزہ لیا*
*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے پولیس لائن کا وزٹ کرکہ پولیس لائن کے تمام شعبہ جات کا جائزہ لیا*
ایس ایس پی دادو نے پریڈ گراؤنڈ، اسلحہ اسٹور، آرمورر سیکشن، رسورس مینیجمنٹ اسٹور، کوارٹر گارڈ، MT سیکشن، ایڈمنسٹریشن بلاک اور نفری کی رہائشی بیرکوں کا معائنہ کیا
ایس ایس پی دادو نے سرکاری گاڑیوں، اسلحہ، ا...
دادو روڈ حادثے کے متاثرین پولیس اہلکاروں کے پاس ایس ایس پی دادو نے ہسپتال پہنچ کر عیادت کی
دادو پولیس ـ 13/9/2024
دادو روڈ حادثے کے متاثرین پولیس اہلکاروں کے پاس ایس ایس پی دادو نے ہسپتال پہنچ کر عیادت کی
پولیس جوانوں کے علاج معالجہ اور دیگر امدادی اقدامات کیلئے ایس ایس پی دادو سمیت دیگر پولیس افسران ہسپتال میں موجود
کچھہ گھنٹے قبل، دادو کے قریب سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس موبائل کے ساتھ پیش آئے روڈ حادثے میں دادو پولیس کے دو جوان شہید جبکہ تین زخمی ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا
ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے دادو ہسپتال پہنچ...
یومِ دفاع پاکستان کے سلسلے میں آرمی ماڈل سکول اینڈ کالج دادو میں تقریب منعقد، تقریب میں ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی مہمانِ خصوصی شرکت
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
پریس ریلیز- 5/9/2024
*یومِ دفاع پاکستان کے سلسلے میں آرمی ماڈل سکول اینڈ کالج دادو میں تقریب منعقد، تقریب میں ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی مہمانِ خصوصی شرکت*
دادو آرمی ماڈل سکول اینڈ کالج انتظامیہ کی جانب سے 6 ستمبر یومِ دفاع کی مناسبت سے دفاعِ وطن کی بیمثال تاریخ کو یاد کرتے ہوئے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
تقریب میں ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے خصوصی شرکت کرکہ طلباء کا حوصلا بڑھایا
موقعے کی م...