Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
منشیات فروش و روپوش سمیت دو ملزمان گرفتار- چرس برآمد- مقدمہ درج
DATED:15-03-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪منشیات فروش و روپوش سمیت دو ملزمان گرفتار- چرس برآمد- مقدمہ درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد انسپیکٹر نعیم اختر ابڑو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر نصیرآباد وگن روڈ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم سادو عرف نانگ عرف سعداللہ عرف یونس پہنور کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (630) گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے
👉FIR#26/2025 u/s 9(i)(3) b CNSA of PS Nasirabad
▪دوسری کارروائی میں بھی ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر نزد چنہڑ مقام سے کارروائی! تھانہ نصیرآباد کے کیس میں روپوش ملزم گڑو عرف حاکم عرف اصغر پہنور کو گرفتار کر لیا ہے
👉Abs in: FIR#64/2024 u/s 395, 342, 148,149 PPC of PS Nasirabad
▪️جب کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے
ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس