Press Releases

تین منشیات فروش ملزمان گرفتار- بڑی مقدار میں شراب کی بوتلیں اور ٹن بیئر برآمد- مقدمہ درج

DATED:18-03-2025

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر  تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ پولیس کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪تین منشیات فروش ملزمان گرفتار- بڑی مقدار میں شراب کی بوتلیں اور ٹن بیئر برآمد- مقدمہ درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر شاھد خان بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر قبو روڈ مسن محلا سے کارروائی! تین منشیات فروش ملزمان بنام 1-سجاد علی بوجانی 2-ایاز مگسی اور 3-عبدالقد...


منشیات فروش و روپوش سمیت دو ملزمان گرفتار- چرس برآمد- مقدمہ درج

DATED:15-03-2025

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪منشیات فروش و روپوش سمیت دو ملزمان گرفتار- چرس برآمد- مقدمہ درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد انسپیکٹر نعیم اختر ابڑو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر نصیرآباد وگن روڈ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم سادو عرف نانگ عرف سعداللہ عرف یونس پہنور کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (630) گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج...


پولیس مقابلہ

DATED:15-03-2025

 پولیس مقابلہ 

▪️رات گئے پولیس اسٹیشن وگن ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود لالو روڈ نزد پھال موری سے پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ بدنام زمانہ ڈاکو سعید عرف پھڑکائو پہنور زخمی حالت میں گرفتار۔

▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے پسٹل بمع مئگزین برآمد۔

▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت سعید عرف پھڑکائو ولد روشن پہنور سکنہ گائوں جعفرانی تحصیل نصیرآباد ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو ضلع قمبر شہدادکوٹ...


سنگین کیسز میں چار روپوش ملزمان گرفتار

DATED:14-03-2025

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪سنگین کیسز میں چار  روپوش ملزمان گرفتار-

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪ایس ایچ او تھانہ فتح حیات میکن انسپیکٹر سعید احمد ڈھر بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر کارروائی! پی پی صدر قمبر کے کیس میں روپوش ملزم محمد مسعود ایری کو گرفتار کر لیا ہے
👉Abs in: FIR#237/2024 u/s 506/2, 504, 148, 149 PPC of PP Saddar kamber PS Kamber city

▪...


رات گئے پولیس اسٹیشن وگن ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود لالو روڈ نزد پھورو لاکھا سے پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ بدنام زمانہ ڈاکو علی عرف محمد علی شیخ زخمی حالت میں گرفتار

DATED:14-03-2025

 پولیس مقابلہ 

▪️رات گئے پولیس اسٹیشن وگن ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود لالو روڈ نزد پھورو لاکھا سے پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ بدنام زمانہ ڈاکو علی عرف محمد علی شیخ زخمی حالت میں گرفتار۔

▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے پسٹل بمع مئگزین برآمد۔

▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت علی عرف مجمد علی ولد سہنو شیخ سکنہ گائوں یارو دیرو تحصیل وارھ ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو ضلع قمبر شہدادکوٹ میں...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.