Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پولیس مقابلہ-
DATED:30-06-2025
پولیس مقابلہ-
▪️رات گئے پولیس اسٹیشن سجاول جونیجو ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود نزد گل شاہ چوکی سے پولیس کا ڈاہانی گینگ کے کرمنلز سے مقابلہ۔ تین بدنام زمانہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔
▪️گرفتار ڈاکوٰوں کے قبضے سے ایک عدد رپیٹر اور دو عدد پسٹلز بمع مئگزین برآمد۔
▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکوٰوں کی شناخت 1- بہرام ولد شیر خان ڈاھانی سکنہ گائوں فتح محمد ڈاہانی ضلع جیکب آباد 2- وحید ولد مور خان ڈاہانی سکنہ لہر کالونی لاڑکانہ 3- الھودھایو عرف پرین ولد الھوسایو دیناری سکنہ کوٹ لعل بخش مہیسر ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔
▪️گرفتار ڈاکوّو ضلع قمبر شہدادکوٹ، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایکٹو کریمنلز ہیں۔
▪️زخمی ڈاکو بہرام ڈاہانی کا کرمنل ریکارڈ
01.FIR#52/2023 u/s 324, 506/2, 353,148,149 PPC of PS Sijawal Junejo
02.FIR#53/2023 u/s 324, 353, 148, 149 PPC of PS Sijawal Junejo
03.FIR#03/2022 u/s 337Hii, 506/2 PPC of PS Dodapur Distt:Jacobabad
04.FIR#19/2023 u/s 324, 353, PS Dodapur Distt Jacobabad
05-FIR#12/2024 u/s 395 PPC of PS Dodapur Distt: Jacobabad
06-FIR#12/2022 u/s 302, 324, PPC of Punhoon Bhatti Distt Jacobabad
07.FIR# 49/2025 u/s 324, 353, 427, 148, 149 6/7 ATA of PS Sijawal Junejo
08.FIR# 50/2025 u/s 24 SAA of PS Sijawal.Junejo
▪زخمی ڈاکو وحید ڈاھانی کا کرمنل رکارڈ
1.FIR#44/2025 u/s 302, 353,. 148, 149, 6/7 ATA of PS Sijawal Junejo
2.FIR#45/2025 u/s 302, 324, 365, 386, 148, 149 PPC of PS Sijawal Junejo
3.FIR#48/2025 u/s 324, 353, PPC of PS Sijawal Junejo
04.49/2025 u/s 324, 353, 427, 148, 149, 6/7 ATA
5.FIR#52/2025 u/s 24 SAA of PS Sijawal Junejo
▪️ڈاکو الھودھایو عرف پرین دیناری کا کرمنل رکارڈ
1.FIR#97/2024 u/s 9c CNSA of PS Sijawal Junejo
2.FIR#48/2025 u/s 324, 353, PPC of PS Sijawal Junejo
3.FIR#49/2025 u/s 324, 353, 427, 148, 149 6/7 ATA of PS Sijawal Junjo
04.FIR#51/2025 u/s 24 SAA. of PS Sijawal Junejo
▪️یاد رہے کہ ڈاکو وحید ڈاہانی مورخہ 2025-06-18 کو گائوں کوٹ لعل بخش مہیسر پر حملے کیس میں ملوث ہے جس میں پولیس کانسٹبل امتیاز مہیسر اور سول شخص خادم مہیسر فوت جب کہ دو افراد ظہیر مہیسر اور ادیب مہیسر زخمی ہونے تھے
▪️مزید تفتیش اور ملزمان کا مکمل کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے.
▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کی جانب سے ایس ایچ او سجاول جونیجو احمد علی اوڈھو اور پولیس پارٹی کیلئے دس ہزار کیش روارڈ اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان
ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس