Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: 19 اکتوبر 2025
*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں نیو روڈ سبزی منڈی کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کا سرچ آپریشن جاری۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت درج ذیل ہے:
1. *بخت عرف بختو ولد علی نواز سبزوئی*
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل برآمد۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
*زخمی حالت میں گرفتار ملزم سبزی منڈی کندھکوٹ، ھیبت روڈ اور شہر میں ڈکیتی کی واردات میں، اسٹریٹ کرائم، بائیک لفٹنگ، موبائل فون سنیچنگ و دیگر وارداتوں میں ملوث تھا۔*
ملزم کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے
1. Cr.180 - 2021 U/S 382 PS A sec kandh kot
2. Cr. 57 -2022 U/S 353 .324 PS A Sec kandh kot
3. Cr. 58 . 2022 U/S 23 i a PS A sec kandh kot
4. Cr. 302 .2025 U/S 353 .324 .399.402 Ps A sec kandh kot
5. Cr 303 .2025 U/S 23 i a P S A sec kandh kot