Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کی بروقت کارروائی - معذور گونگے لڑکے سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
*پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس*
موؤرخہ: 16 مئی 2026
*کشمور پولیس کی فوری اور مؤثر کارروائی — معذور (گونگے) لڑکے سے زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار*
کشمور پولیس نے ایک افسوسناک اور انسانیت سوز واقعے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے معذور (گونگے) لڑکے سے زیادتی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ کشمور میں آج اطلاع موصول ہوئی کہ *فیصل ولد عظیم ملک،* جو کہ گونگا لڑکا ہے، کو چند افراد نے زیادتی کا نشانہ ب...
کشمور پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ تین مرد اور ایک عورت گرفتار
پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 15 مئی 2026
*کشمور پولیس کی فحاشی کے اڈے پر کارروائی، تین مرد اور ایک عورت گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر اور سماجی برائیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
اسی سلسلے میں اے ایس پی کشمور محمد نعمان کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور غلام قادر جتوئی اور انچارج مددگار کشمور طارق عباس سولنگی نے تھانہ کشمور کی حدود میں شیل پمپ کے قریب فحاشی ک...
ایک ملزم 05 کلو چرس سمیت گرفتار
*ضلع پولیس کشمور*
*پریس ریلیز: مورخہ 11 مئی 2026*
*کشمور پولیس کی بڑی کارروائی: منشیات فروش گرفتار، 5 کلو سے زائد چرس برآمد*
*کشمور:* ایس ایس پی کشمور *محمد مراد گھانگھرو* کی جانب سے ضلع بھر میں منشیات کے خاتمے کے لیے جاری خصوصی مہم کے دوران تھانہ گڈو پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
*کارروائی کی تفصیلات:*
*اے ایس پی کشمور محمد نعمان* کی زیرِ نگرانی، *ایس ایچ او/انسپکٹر گڈو منظور احمد لغاری*...
معرکہ حق
*پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس*
تاریخ: 11 مئی 2026
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی ہدایات پر پاک آرمی سے اظہارِ یکجہتی ریلی کا انعقاد*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر آج پولیس ہیڈکوارٹر کندھکوٹ میں پاک فوج کے حق میں ایک بھرپور اظہارِ یکجہتی ریلی اور تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع کشمور پولیس کے افسران و اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تقریب کے دوران شرکاء نے *“پاک آرمی زندہ باد”...
ایک ڈاکو ہلاک
پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس
مؤرخہ: 09 مئی 2026
*کشمور پولیس مقابلہ / انکاؤنٹر — ایک خطرناک ڈاکو ہلاک*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران کشمور پولیس نے ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک خطرناک ڈاکو کو ہلاک کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، *تھانہ بھٹائی کالونی* کی حدود میں گاؤں امین سندرانی کے قریب ڈکیتی کی واردات کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر پولیس...