Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایک ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 27 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*ایک مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں کشمور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

 

تھانہ کشمور کے ایس ایچ او غلام عباس سندرانی اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ کشمور کی حدود میں ایک ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

 

گرفتار ملزم کی تفصیل:

 

🔹 نام: *سھیل ولد بازاری مزاری*

🔹 مقدمہ نمبر: 170/2025

🔹 دفعات: 23ia سندھ آرمس ایکٹ

🔹 تھانہ: کشمور

 

نیچے دیئے گئے مقدمہ میں ملزم مطلوب تھا۔

FIR No. 169/2025 u/s 324,353,399,402 PPC of PS Kashmore 

 

ملزم سے ایک عدد بغیر لائسنس پسٹل بھی برآمد۔

 

کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.