Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس نے آزاد کشمیر کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچا لیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 13 اگست 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*کشمور پولیس نے آزاد کشمیر کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں ایس ایچ او اے سیکشن کندھکوٹ نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
یہ آدمی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ اے سیکشن کندھکوٹ پولیس نے ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا۔
تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
1- *دلاور محمود ولد محمد امین* رہائشی آزاد کشمیر
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے ایک آدمی کو بچالیا۔
اغوا سے بچ جانے والے آدمی کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔
عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، سستے دام پہ گاڑی، مال مویشی یا دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری مقامی پولیس کو اطلاع کریں شکریہ۔
*ترجمان کشمور پولیس*