Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کا شراب کی بٹھی پر چھاپہ 30 لیٹرز کچہ شراب برآمد ایک ملزم گرفتار

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 20 دسمبر 2024

کشمور پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن  

کشمور پولیس کا شراب کی بٹھی پر چھاپہ 30 لیٹرز کچہ شراب برآمد ایک ملزم گرفتار 

سب ڈویژن کشمور، تھانہ کشمور کی حدود میں ایک ملزم اپنے ہی گھر میں خفیہ طور پر شراب چلا رہا تھا۔ 

 کشمور پولیس نے خفیہ اطلاع پر تھانہ کشمور کی حدود میں کارروائی کی۔ 

کامیاب کارروائی کرتے ہوئے  ایک ملزم  کو گرفتار کرلیا اور اس سے 30 لیٹرز کچہ شراب برآمد

گرفتار ملزم کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے

ظفر علی ولد قمر الدین سولنگی رھائشی زولفقار شاہ محلہ کشمور

FIR No. 243/2024 u/s 3/4 PEHO  PS kashmore  

گرفتار ملزم کا مزید ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ 

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.