Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دو افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 5 جولائی 2025

 

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

 

*کشمور پولیس نے دو افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی ھدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور اور انچارج مددگار کشمور نے دو افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

 

ایک بزرگ تعویز اور دعا دینے کے جھانسے، جب کے دوسرا شادی کرنے کے کے جھانسے کھروڑ پنجاب کچے کی طرف جا رہے تھے۔ کشمور پولیس نے ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے دونوں افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا۔ 

 

تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

 

1- *ظفر حسین شاہ، رہائشی ملتان پنجاب*

2- *بھارخان جتوئی ، رہائشی مظفرگڑھ پنجاب*

 

ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے دو افراد کو بچالیا۔

 

اغوا سے بچ جانے والے افراد کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔

 

عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، سستے دام پہ گاڑی، مال مویشی یا دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری مقامی پولیس کو اطلاع کریں شکریہ۔ 

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.