Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.

**پریس ریلیز **ڈسٹرکٹ پولیس کشمور 

موؤرخہ 6 فروری 2025

کشمور پولیس مقابلہ

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.

 تھانہ کشمور کی حدود ملک لاڑو کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ 

فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ساتھی فرار۔ 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت 
01-جیوا خان ولد رستم علی ملک کے نام سے ہوئی ہے.

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل برآمد۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو علاج معالجے کے لیے  فوری طور ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

چند روز قبل زخمی حالت میں گرفتار ملزم نائچ ولیج کے قریب عبدالواحد پیٹرول پمپ سے ڈکیتی کی واردات میں بھی ملوث تھا۔ اور کشمور پولیس کو مطلوب تھا۔

زخمی حالت میں گرفتار اور فرار ملزمان پر تھانہ کشمور میں مقدمہ درج۔ 
1. FIR No. 24/2025 u/s 324,353,399,402,148,149 ppc of ps Kashmore 
2. FIR No. 26/2025 u/s 324,353,399,402 PPC of PS  Kashmore 
3. FIR No. 27/2025 u/s 23(i)a SAA 2013 PS Kashmore.

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.