Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری - ایک انعام یافتہ ملزم گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 25 فروری 2025

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

ایک انعام یافتہ ملزم گرفتار

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر) کی قیادت میں پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک انعام یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ کشمور کے ایس ایچ او زیاد علی نوناری اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ کشمور کی حدود میں  ایک انعام یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی تفصیل:

🔹 نام: غازی ولد قادر بخش بروھی 

کرمنل ریکارڈ 
  1. FIR No.5/2019 u/s 324,353, ppc of ps rd 109
2. FIR No.7/2016 u/s 324,353 ppc of ps Rd 109
3. FIR No.16/2017 u/s 459,324,353,402ppc of ps Buxapur 
4. FIR No.211/2024 u/s 324,148,149 ppc of PS Kashmore 
5. FIR No.18/2017 u/s 459,353,324,402 ppc of ps Buxapur

کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.