Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی مغوی موج علی نندوانی کو بحفاظت بازیاب کرالیا
پریس ریلیز : ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 21 جنوری 2025
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی مغوی موج علی نندوانی کو بحفاظت بازیاب کرالیا
تفصیلات کے مطابق: موؤرخہ 02/01/2025 کو تنگوانی لاڑو سے ایک بزرگ آدمی اغوا ہوئا تھا ۔ آج کشمور پولیس نے تھانہ Rd-109 کی حدود سے مغوی کو بازیاب کرا لیا۔
مغوی کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
01۔ موج علی ولد جادو نندوانی
تھانہ Rd-109 کی حدود میں خفیہ اطلاع پر کشمور پولیس نے کارروائی کی ۔
انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران مغوی کو بازیاب کرالیا۔
کشمور پولیس کا علاقے میں ناکہ بندی ۔سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری
کشمور پولیس نے مغوی کو باحفاظت اپنے ورثاء کے حوالے کردیا۔
ترجمان کشمور پولیس