Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 13 مارچ 2025
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
ایک ملزم گرفتار-500 گرام چرس برآمد
ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک اور مؤثر کارروائی کی گئی۔
تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ کے ایس ایچ او غلام عباس سندرانی اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے 500 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم کی تفصیلات:
نام: صفدر علی گولو ولد اشرف علی گولو
مقدمہ نمبر:
FIR No.27/2025 u/s 9B CNSA of PS B section kkot.
ضلع کشمور پولیس منشیات کی روک تھام کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز اقدامات کیے جائیں گے۔
ترجمان کشمور پولیس