Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
قتل عمد کے دو روپوش ملزمان گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 18 اگست 2025
*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*
*قتل عمد کے دو 02 روپوش ملزمان گرفتار*
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *ایس ڈی پی او بخشاپور مختیار مزاری* کی سربراہی میں ایس ایچ او بخشاپور نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل عمد کے دو 02 روپوش ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ بخشاپور کے *ایس ایچ او* اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ بخشاپور کی حدود میں قتل عمد کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کی تفصیل:
🔹 نام: *1-شاھ علی ولد اللّٰہ رکھیو اور 2- عبد الوھاب ولد محمد عالم گولو*
FIR No. 70/2016 u/s 302,324, ppc of Buxapur
کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔
*ترجمان کشمور پولیس*