Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کار برآمد اصل مالک کے حوالے

*پریس ریلیز*

ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 01 اگست 2025

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی – تین روز قبل چھینی گئی گاڑی برآمد، اصل مالک کے حوالے*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی قیادت میں ایس ایچ او گڈو اعجاز احمد کھوسو نے اہم اور کامیاب کارروائی عمل میں لائی۔

 

کارروائی کے دوران تین روز قبل دیراموڑ کے مقام سے چھینی گئی گولڈن رنگ کی ٹویوٹا کرولا کار (نمبر: AQR 817، ماڈل 2008) برآمد کرلی گئی۔

 

کار کی رکوری کے بعد اسے اصل مالک غوث بخش مزاری کے حوالے کر دیا گیا، جنہوں نے کشمور پولیس کی بروقت کارروائی پر اطمینان اور شکریہ کا اظہار کیا۔

 

ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو نے کامیاب کارروائی پر ٹیم کو سراہا اور کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کشمور پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

 

 ایسے جرائم کے خلاف کارروائیاں مستقبل میں بھی بھرپور انداز میں جاری رہیں گی۔

 

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.