Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی *کشمور پولیس نے کوہلو کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ یکم نومبر 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*کشمور پولیس نے کوہلو کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او گڈو غلام قادر جتوئی نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
اغوا ہونے والا آدمی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور پولیس نے ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا۔
تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
1- *محمد اسحاق ولد بھار خان* رہائشی کوہلو
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے ایک آدمی کو تھانہ گڈو کی حدود سے بچالیا۔
اغوا سے بچ جانے والے آدمی کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔
عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، سستے دام پہ گاڑی، مال مویشی یا دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری مقامی پولیس کو اطلاع کریں شکریہ۔
*ترجمان کشمور پولیس*