Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
اغوا کے کیس میں ملوث ملزم گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 21 اگست 2025
*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*
*اغوا کے کیس میں ملوث ملزم گرفتار*
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں ایس ایچ او غوثپور نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا کے کیس میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ غوثپور کے *ایس ایچ او* اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ غوثپور کی حدود میں اغوا کے کیس میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کی تفصیل:
🔹 نام: *1-برکت علی ولد نھال شیخ*
FIR No. 57/2023 u/s 365A ppc of PS Ghouspur
کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔
*ترجمان کشمور پولیس*