Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

روپوش ملزم گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 13 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*کشمور پولیس نے ایک روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر *انچارج سی سیکشن علی نواز سبزوئی* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

انچارج سی اور اس کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

گرفتار ملزم کی تفصیل:

 

🔹 نام: *1-امداد علی ولد باجھی خان جاگیرانی*

 

1. FIR No. 259/2024 u/s 462B, 462F PPC of PS A section kkot

2. FIR No. 254/2024 u/s 462B, 462F PPC, 1997 AtA 6 2 i6 of PS A section kkot

3. FIR No. 235/2024 u/s 462B, 462F, 427, 1997 6 2 i 6 PPC of PS A section kkot

 

مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے 

 

  کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.