Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کی الگ الگ کامیاب کارروائیاں

*پریس ریلیز*-- *ضلع پولیس کشمور*

تاریخ: 24 اگست 2025

 

*کشمور پولیس کی الگ الگ کامیاب کارروائیاں- تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں، ایک موبائل فون برآمد جبکہ ایک اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کر لیا گیا۔*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی ھدایات پر کشمور پولیس کے احسن اقدامات*

 

*کارروائی #01*

ایس ایچ او غوثپور مولا بخش بگٹی کی کارروائی میں راجیش کمار کی چوری شدہ موٹر سائیکل اور نارائن ناز کا چوری شدہ موبائل فون برآمد کر کے مالکان کے حوالے کیا گیا۔

 

*کارروائی #02*

انچارج مددگار کندھکوٹ، خلیل لغاری نے ایک اسٹریٹ کرمنل صدام حسین ولد حبیب اللہ شیخ کو گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ (FIR No. 227/25 u/s 399, 402 PPC، تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ) کر لیا گیا ہے۔

 

*کارروائی #03*

ایس ایچ او تنگوانی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے باری ملک کی چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کی اور مالک کے حوالے کر دی۔

 

*کارروائی #04*

ایس ایچ او ڈیرہ سرکی میر حسن عیسانی نے کارروائی کرتے ہوئے محمد شعبان سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کر کے مالک کے حوالے کی۔

 

ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو نے کامیاب کارروائیوں پر متعلقہ افسران اور ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس کی کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی۔

 

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.