Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کا جمال کی حدود میں کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس 
موؤرخہ  18 مارچ 2025

 کشمور پولیس کا جمال کی حدود میں کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن 

دوران آپریشن کوکاری گینگ کے دو ڈاکو زخمی

گزشتہ روز ڈیراسرکی کی حدود میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے ڈرائیور کی واردات  میں ملوث ملزمان کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے- ایس ایس پی کشمور 

دوران آپریشن پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ- ایس ایس پی کشمور 

پولیس کی فائرنگ سے کوکاری گینگ کے دو ڈاکو زخمی- ایس ایس پی کشمور 

سرچ و کومبنگ آپریشن میں بکتربند گاڑیاں، مددگار فائیٹرز اور ریپڈ رسپانس ٹیمیں بھی حصہ لے رہے ہیں۔ ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ 

کشمور پولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کا محاصرہ کرلیا۔

آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں اور مورچوں کو آگ لگا کر مسمار کردیا گیا۔ ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ 

آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

 ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.