Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور کی کامیاب کارروائی دو مغوی بازیاب
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 04 جولائی 2024
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دو مغوی بازیاب*
کشمور پولیس کا تھانہ درانی مھر کی حدود میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کامیابی مل گئی دو مغویوں کو بازیاب کرالیا۔
تفصیلات کے مطابق
موؤرخہ 24/06/2024 کو دوستے کے جھانسے میں حبیب اللہ ڈھانی اور حبیب اللہ گجرانی کچے کی طرف گئے تھے اور اغوا ہوئے تھے۔ آج کشمور پولیس نے تھانہ درانی مھر کی حدود کچے کے علاقے میں مقابلے کے دوران مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔
مغویوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
01- *حبیب اللہ ڈھانی ولد غلام مصطفیٰ ڈھانی*(رہائشی گاؤں خان محمد گجرانی تنگوانی)
02- *حبیب اللہ گجرانی ولد خان محمد گجرانی*(رہائشی گاؤں خان محمد گجرانی تنگوانی)
تھانہ درانی مھر کی حدود میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کی۔
کامیاب کاروائی کے دوران دو مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا۔
کشمور پولیس کا علاقے میں ناکہ بندی ۔سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری
*ترجمان کشمور پولیس*