Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پریس ریلیز**ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 23 اگست 2025

 

*کشمور پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ – ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

کندھکوٹ تھانہ اے سیکشن کی حدود مسن موڑ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے موجود تھے کہ اسی دوران انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری بمعہ ٹیم گشت پر تھے۔

 

 اچانک پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔

 

 پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت:

1. *محمد ایوب ولد بخشن لاشاری*

 

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل برآمد۔

 

ملزم کو زخمی حالت میں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

*زخمی حالت میں گرفتار ملزم سنگین وارداتوں میں ملوث رہا ہے، جن میں اغوا برائے تاوان، ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا، پولیس مقابلے، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم، سنیچنگ، ڈاکوؤں کو پناہ و سہولت کاری شامل ہیں۔*

 

کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے:

 

1. FIR No. 167/2025 – U/S 365-A PPC, 6/7 ATA – PS Kashmore

 

2. FIR No. 85/2025 – U/S 324, 353, 399, 402, 148, 149 PPC – PS Karampur

 

3. FIR No. 87/2025 – U/S 324, 353, 399, 402, 148, 149 PPC – PS Tangwani

 

4. FIR No. 84/2025 – U/S 324, 353, 399, 402, 148, 149 PPC – PS Tangwani

 

5. FIR No. 16/2025 – U/S 365, 324, 353, 120-B, 148, 149 PPC – PS Ghora Ghat

 

6. FIR No. 228/2025 u/s 324,353,34 ppc of ps A section kkot

 

7. FIR No. 229/2025 u/s 23(i) a SAA 2013 PS A section kkot

 

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.