Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔ دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار
پریس ریلیز ***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 10 فروری 2025
کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔
دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار
زبیر نظیر احمد شیخ۔PSP
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کشمور@ کندھ کوٹ کے احکامات پر کشمور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی۔
تھانہ غوثپور ایس ایچ او غوثپور اعجاز احمد کھوسو اور ان کی ٹیم نے دوران پیٹرولنگ تھانہ غوثپور کی حدود سندہ ڈھورو کے قریب دو مطلوب ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
1-انور علی ولد مولا بخش ڈھانی
2- بنگل خان ولد نیک محمد ڈھانی
گرفتار ملزمان سے دو عدد کلاشنکوف برآمد۔
1. FIR No. 01/2025 u/s 459,460 ppc of ps ghouspur.
2. FIR No.03/2025 u/s 23(i)a 25 SAA PS Ghouspur
3. FIR No.04/2025 u/s 23(i)a 25 SAA PS Ghouspur
ترجمان کشمور پولیس