Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پانچ ملزمان پیش/گرفتار
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 30 جنوری 2026
*کشمور پولیس، سندھ رینجرز اور سول انٹیلیجنس/حساس اداروں کا جاری آپریشن میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری— پانچ (05) ملزمان پیش/ گرفتار*
کشمور پولیس ، سندھ رینجرز اور سول انٹیلیجنس/ حساس اداروں کی جانب سے ضلع کشمور کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مؤثر آپریشن کے دوران اہم کامیابیاں حاصل۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
اسی سلسلے میں اے ایس پی کشمور محمد نعمان کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور غلام قادر جتوئی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے *پانچ (05) ملزمان جو پیش ہوئے ان کو گرفتار کر لیا اور عدالت میں پیش کیا*۔
گرفتار ملزمان کی تفصیل درج ذیل ہے:
1. صدر علی ولد دوست علی مزاری
2. طارق ولد لاڈو مزاری
3. کریم بخش ولد سالار مزاری
4. گل بھار عرف گلو ولد لاڈو مزاری
5. افضل ولد فیض محمد مزاری
ملزمان کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے
صدر علی ولد دوست علی مزاری
1. FIR No. 16/2024 u/s 324, 353, PPC 6/7 ATA PS Geehalpur
2. FIR No. 14/2024 u/s 337A1-Fi-Lii,PPC Ps Geehalpur
طارق ولد لاڈو مزاری
1. FIR No. 16/2024 u/s 324, 353, PPC 6/7 ATA PS Geehalpur.
کریم بخش ولد سالار مزاری
1. FIR No. 16/2024 u/s 324, 353, PPC 6/7 ATA PS Geehalpur
2. FIR No. 14/2024 u/s 337A1-Fi-Lii,PPC Ps Geehalpur
گل بھار عرف گلو ولد لاڈو مزاری
1. FIR No. 16/2024 u/s 324, 353, PPC 6/7 ATA PS Geehalpur.
افضل ولد فیض محمد مزاری
1. FIR No. 16/2024 u/s 324, 353, PPC 6/7 ATA PS Geehalpur
2. FIR No. 14/2024 u/s 337A1-Fi-Lii,PPC Ps Geehalpur
پیش/گرفتار کیے گئے مذکورہ ملزمان کشمور شہر ، گیھلپور کچہ کے اندر ڈکیتی، بھتہ خوری، پولیس مقابلوں، اقدامِ قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث رہے ہیں اور طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے۔
گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا-
کشمور پولیس ضلع میں امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کے لیے اپنی کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری رکھے ہوئے ہے۔
ترجمان ضلع کشمور پولیس