Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا جمال کی حدود میں آپریشن
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 23 جولائی 2025
*کشمور پولیس کا جمال کی حدود میں واڈ نندوانی گینگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن*
*دوران آپریشن تین ڈاکو زخمی*
بھتہ خوری ، ڈکیتی اور بھتہ کی سہولت میں ملوث ملزمان کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
دوران آپریشن پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ- ایس ایس پی کشمور
پولیس کی فائرنگ سے واڈ نندوانی گینگ کے تین ڈاکو زخمی- ایس ایس پی کشمور
آپریشن میں بکتربند گاڑیاں، مددگار فائیٹرز اور ریپڈ رسپانس ٹیمیں بھی حصہ لے رہے ہیں۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
کشمور پولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کا محاصرہ کرلیا۔
آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں اور مورچوں کو گرا دیا گیا۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
*ترجمان کشمور پولیس۰*