Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری* *ایک ملزم گرفتار- 950 گرام چرس برآمد*

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 06 دسمبر 2025

 

*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری*

 

*ایک ملزم گرفتار- 950 گرام چرس برآمد* 

 

*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر ایس ایچ او بھٹائی کالونی میر حسن عیسانی کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک مؤثر کارروائی کی گئی۔

 

بھٹائی کالونی کے *ایس ایچ او* اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے 950 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

 

گرفتار ملزم کی تفصیلات:

 

نام: *قدو عرف ببو ولد محمد اسماعیل بجارانی*

 

ملزم کے خلاف تھانہ پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

ضلع کشمور پولیس منشیات کی روک تھام کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز اقدامات کیے جائیں گے۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.