Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی: دو عدد موبائل فونز برآمد
ریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 11 اپریل 2025
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی: دو عدد موبائل فونز برآمد
مددگار کشمور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب کارروائی کی۔
اس کارروائی میں دو عدد قیمتی موبائل فونز برآمد کیے گئے۔
تفصیلات:
1. غالب ملک کا Redmi موبائل فون برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کیا گیا۔
2. حسن علی کا Oppo Reno 6 موبائل فون برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کیا گیا۔
کشمور پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی۔
کشمور پولیس عوام کی خدمت اور تحفظ کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے۔
ترجمان کشمور پولیس