Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دو موٹر سائیکلیں رکور

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 08 جولائی 2025

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دو موٹر سائیکلیں رکور*

*ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔

آج *ايس ايڇ او ای سيکشن کندھکوٹ محمد صادق عباسی* اور اس کی ٹیم نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران:

کچھ دن قبل شہری خورشید احمد سومرو اور محمد ملوک محمدانی کی موٹرسائیکلیں بخشاپور کی حدود میں چھینی گئی تھیں، آج موٹر سائیکلیں رکور کر لی، جو اصل مالکان کے حوالے کر دی گئی ہے

ایس ایس پی کشمور نے ای سیکشن پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کشمور پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ ایسے اقدامات عوام کے اعتماد میں اضافے کا باعث بنیں گے۔

کشمور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت اور مسلسل کارروائیاں جاری رکھے گی۔

 ترجمان پولیس کشمور


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.