Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 22 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود چنہ پٹی کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

 

 پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

 

جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔پولیس کا سرچ آپریشن جاری۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* 

 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت درج ذیل ہے:

 

1. *اکرم شیخ*

 

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل برآمد۔ 

 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

*زخمی حالت میں گرفتار ملزم کندھکوٹ شہر میں ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم، سنیچنگ اور دیگر وارداتوں میں ملوث تھا۔*

 

کرمنل ریکارڈ تمام تھانہ جات سے حاصل کیا جا رہا ہے۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.