Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔ ایک ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

پریس ریلیز ***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 09 فروری 2025

کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔

ایک ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

زبیر نظیر احمد شیخ۔PSP
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کشمور@ کندھ کوٹ کے احکامات پر کشمور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی۔

 دوران پیٹرولنگ تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود شالو، گڈو پل کے قریب ایک روپوش اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار ۔

گرفتار ملزم غلام حسین سبزوئ ولد خیر محمد سبزوئی مختلف تھانوں کے کیسز میں روپوش و اشتہاری تھا۔ 

گرفتار ملزم سے ایک عدد پسٹل بمع ایمونیشن برآمد۔

گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ مندرجہ ذیل ہے۔

1. FIR No.43/2021 u/s 23(i)a SAA PS A section kkot
2. FIR No. 210/2022 u/s 324,353 ppc of ps Kashmore 
3. FIR No. 211/2022 u/s 23(i)a SAA of ps Kashmore 
4. FIR No.98/2022 u/s 216A,353,324 ps Buxapur 
5. FIR No.63/2022 u/s 324,353,399,402 ppc of ps ghouspur 
6. FIR No. 21/25 u/s 324.353.402.399 ppc of ps A section kkot 
7. FIR No 22./25 us 231a SAA ps A section kkot

*ملزم  کے خلاف دیگر پولیس اسٹیشنز سے بھی ریکارڈ طلب کیا جا رہا ہے۔

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.