Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 14 دسمبر 2025

 

*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود حیبت روڈ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

 

 پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

 

جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کا سرچ آپریشن جاری۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* 

 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت درج ذیل ہے:

 

1. *عباس عرف کالو ولد غلام نبی شیخ*

 

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل برآمد۔ 

 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

*زخمی حالت میں گرفتار ملزم کندھکوٹ شہر میں ھندو تاجروں سے ڈکیتی کی واردات، اسٹریٹ کرائم، بائیک لفٹنگ، موبائل فون سنیچنگ و دیگر وارداتوں میں ملوث تھا۔*

 

ملزم کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے ۔

 

1. Cr 365 . 2025 U/S 324 . 353 . 399 . 

2. Cr 366 . 2025 U/S 23 i a P S A sec kandh kot 

3. Cr 308 . 2023 U/S 399 . 402 .148.149 

4. Cr 309 . 2023 U / S 23 i a

5. Cr 291 . 2024 U/S 379 P S A Sec kandh kot 

6. Cr 364 . 2025 U /S 353 . 324 .399 PS A Sec kandh kot

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.