Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی — چھینا گیا ٹریکٹر برآمد* تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چھنکو پھاٹک تھانہ بخشاپور کی حدود سے حاجی بجار پھوڑ کا ٹریکٹر نامعلوم مسلح افراد نے چھین لیا تھا۔

پریس ریلیز

ضلع کشمور پولیس 

موؤرخہ 21 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی — چھینا گیا ٹریکٹر برآمد*

 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چھنکو پھاٹک تھانہ بخشاپور کی حدود سے حاجی بجار پھوڑ کا ٹریکٹر نامعلوم مسلح افراد نے چھین لیا تھا۔

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر آج سی آئی اے انچارج پاسبان سکندر پھنور نے مؤثر حکمتِ عملی کے تحت کارروائی کرتے ہوئے رات گئے بخشاپور کی حدود سے مذکورہ ٹریکٹر برآمد کرلیا۔اور اصل مالک کے حوالے کیا۔

 

ایس ایس پی کشمور نے پولیس ٹیم کی بروقت اور کامیاب کارروائی پر انہیں شاباش دیتے ہوئے کہا کہ

 

"جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔"

 

— ترجمان ضلع پولیس کشمور


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.