Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

قتل عمد کا روپوش ملزم گرفتار

*پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس*

مورخہ: 10 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی غلام مصطفیٰ باجکانی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ جاوید احمد سانگری* کی سربراہی میں *ایس ایچ او بی سیکشن کندھکوٹ* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل عمد کے روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

ایس ایچ او بی سیکشن کندھکوٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دورانِ پیٹرولنگ تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں قتل عمد کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

گرفتار ملزم کی تفصیل:

 

🔹 نام: *شیرباز ولد مھراب باجکانی*

 

FIR No. 28/2025 u/s 302,384,385,337Hii,148,149, PPC, 6/7 ATA PS Gublo

 

کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.