Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
قتل عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 26 جولائی 2025
*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*
*قتل عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار*
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو (SPS)* کی سربراہی میں کشمور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل عمد کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ کرمپور کے *ایس ایچ او مولا بخش بگٹی* اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ کرمپور کی حدود میں قتل عمد کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کی تفصیل:
🔹 نام: *علی گوھر ولد عبد الطیف باجکانی*
1. FIR No. 08/2025 u/s 302,201,311 ppc of PS Karampur
کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔
*ترجمان کشمور پولیس*