Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دوران پولیس مقابلہ ایک ڈاکو بلاضرب گرفتار، اسلحہ برآمد

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 20 جنوری 2025

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی۔ 

دوران پولیس مقابلہ ایک ڈاکو بلاضرب گرفتار، اسلحہ برآمد

تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ کی حدود اوگاھی لاڑو کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے۔

کشمور پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام کی اور ایک ڈاکو کو بلاضرب گرفتار کرلیا۔ جبکہ دو ڈاکو فرار جن کے تعاقب میں پولیس کی نفری روانہ۔ایس ایس پی کشمور

گرفتار ملزم کی شناخت جبار ولد گلشیر بنگلانی کے نام سے ہوئی۔

گرفتار ملزم سے ایک عدد پسٹل اور گولیاں برآمد۔ 

گرفتار ملزم مختلف تھانوں میں اشتہاری تھا۔ اس کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔

1. Fir No.47/2023 u/s 324,353,399 ppc of pas Karampur 
2. Fir No. 56/2022 u/s 392,353 ppc of ps ghouspur 
3. Fir No.14/2024 u/s 324 ppc of ghouspur.
4. Fir No. 91/2022 u/s 324,353,399 ppc of ps ghouspur 
5. Fir No. 8/2024 u/s 353,324 ppc of ps ghouspur
6. Fir No.05/2025 u/s 353,324,399,402 ppc of ps B section kkot 
7. Fir No. 06/2025 23(i)a SAA ppc ps B section kkot

گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ 

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.