Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کار برآمد اصل مالک کے حوالے
*پریس ریلیز*
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 16 اگست 2025
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی – چوری شدہ کار برآمد، اصل مالک کے حوالے*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی قیادت میں ایس ایچ او کشمور نے اہم اور کامیاب کارروائی عمل میں لائی۔
کارروائی کے دوران موؤرخہ 07 اگست 2025 کو کلوڑ محلہ کے مقام سے چوری کی گئی مھران کار (نمبر: BJL 336، ماڈل 2017) برآمد کرلی گئی۔
کار کی رکوری کے بعد اسے اصل مالک شھزادو سولنگی کے حوالے کر دیا گیا، جنہوں نے کشمور پولیس کی کارروائی پر اطمینان اور شکریہ کا اظہار کیا۔
ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو نے کامیاب کارروائی پر ٹیم کو سراہا اور کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کشمور پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
ایسے جرائم کے خلاف کارروائیاں مستقبل میں بھی بھرپور انداز میں جاری رہیں گی۔
ترجمان کشمور پولیس