Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

مزید دو ہلاک ڈاکوؤں کی لاش تحویل میں

پریس ریلیز**ضلع کشمور پولیس 

مورخہ: 26 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس کا کامیاب سرچ آپریشن، مزید دو ہلاک ڈاکوؤں کی لاش تحویل*

 

تھانہ بخشاپور کی حدود میں جاری سرچ آپریشن کے دوران مزید دو ڈاکوؤں کی لاش تحویل میں۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

پولیس کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی کے نتیجے میں مزید دو ڈاکوؤں کی لاش تحویل میں لے لیا۔

 

ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت درج ذیل ہے:

 

1- *عبدالکریم ولد حسین بخش خان بنگوار*

2- *آھڑ خان ولد عبد الحکیم بنگوار*

 

ہلاک ڈاکو سنگین جرائم جیسے ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری اور انڈس ہائی وے پر وارداتوں میں ملوث تھے۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* 

 

پولیس نے دونوں ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں تحویل میں لے کر اسپتال روانہ کر دیں۔

 

علاقہ کو مکمل طور پر گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ دیگر ممکنہ سہولت کاروں اور ڈاکوؤں کو بھی گرفتار یا بے اثر کیا جا سکے۔

 

ہلاک ڈاکوؤں کی تعدد تین ہوگئی۔

 

ہلاک ڈاکوؤں کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

 

ترجمان کشمور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.