Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
**پریس ریلیز **ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
موؤرخہ 18جولائی 2024
*کشمور پولیس مقابلہ*
*ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار .*
تھانہ کشمور کی حدود ملک لاڑو کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے ۔ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اور پانچ ڈاکو فرار۔
کشمور پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ سرچنگ جاری
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت *محمد صدیق بھیو ولد عبدالرشید بھیو* کے نام سے ہوئی
زخمی حالت میں گرفتار ملزم سے ایک عدد پسٹل اور گولیاں برآمد۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو علاج معالجہ کے لیئے ہسپتال روانہ کیا گیا.
01. FIR No. 136/2024 u/s 324,353,,402 ppc of PS Kashmore
2. FIR No. 137/2024 u/s 23(i) a SAA 2013 PS A Kashmore.
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے ۔
ترجمان کشمور پولیس