Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*کشمور پولیس کا دوسرا مقابلہ – ایک اور ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 24 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس کا دوسرا مقابلہ – ایک اور ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ھیبت روڈ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

 

 پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

 

جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کا سرچ آپریشن جاری۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* 

 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت درج ذیل ہے:

 

1. *رحیم عرف رحیم بخش ولد اللّٰہ بخش سبزوئی*

 

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل برآمد۔ 

 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

*زخمی حالت میں گرفتار ملزم کندھکوٹ شہر میں ڈکیتی کی واردات، اسٹریٹ کرائم، بائیک لفٹنگ، موبائل فون سنیچنگ و دیگر وارداتوں میں ملوث تھا۔*

 

ملزم کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے ۔

1. FIR No. 91/2021 u/s 399,402 PPC of PS A section kkot 

2. FIR No. 178/2021 u/s 324,353,440,34 ppc, 6/7 ATA PS A section kkot 

3. FIR No. 198/2021 u/s 324,353,440,34 ppc, 6/7 ATA PS A section kkot 

4. FIR No.96/2021 u/s 392 PPC of PS A section kkot 

5. FIR No. 05/2022 u/s 324,353,401 PPC PS A section kkot 

6. FIR No. 52/2020 u/s 457,380,215 PPC PS A section kkot 

7. FIR No. 308/2025 u/s 399, 402 PPC PS A section kkot 

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.