Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
قصور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچا لیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 23 مئی 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*کشمور پولیس نے قصور، پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*ایس ایس پی SSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی ھدایات پر *ایس ایچ او بخشاپور غلام علی بروھی* نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
قصور، پنجاب کا رہائشی شادی کرنے کے جھانسے بخشاپور کی طرف جا رہا تھا۔ جس کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔
تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
1- *دائود بادشاہ ولد رانا محمد اسماعیل راجپوت*
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ بخشاپور کی حدود میں ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے ایک آدمی کو بچالیا۔
اغوا سے بچ جانے والے آدمی کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔
عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، سستے دام پہ گاڑی، مال مویشی یا دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری مقامی پولیس کو اطلاع کریں شکریہ۔
*ترجمان کشمور پولیس*