Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری* *قتل عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار*

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 08 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*قتل عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر ایس ایچ او میانی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل عمد کا اشتہاری روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

ایس ایچ او میانی ایٹ بڈانی اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ میانی کی حدود میں قتل عمد کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

گرفتار ملزم کی تفصیل:

 

🔹 نام: *1-آغا خان عرف آغو ولد محمد عمر شیخ*

 

FIR No. 17/2021 u/s 302,201 PPC of PS Miani 

 

  کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.