Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری* *دھشتگردی ایکٹ کا ایک اشتہاری ملزم گرفتار*

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 04 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*دھشتگردی ایکٹ کا ایک اشتہاری ملزم گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دھشتگردی ایکٹ کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

ایس ڈی پی او کندھکوٹ اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

گرفتار ملزم کی تفصیل:

 

🔹 نام: *1-جان محمد ولد تاج محمد عرف سانون بجارانی*

 

FIR No. 105/2023 u/s 353,324,399,402,440,148,149 PPC,6/7 ATA of PS A section kkot.

 

  کشمور ضلع پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

 

*ترجمان کشمور پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.