Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
بارہ 12 خطرناک ڈاکو سرینڈر
پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 26 جنوری 2026
*کشمور پولیس ، سندھ رینجرز ، سول انٹیلیجنس/ حساس اداروں کا جاری آپریشن میں بڑی کامیابی مل گئی*
*بارہ (12) خطرناک ڈاکو سرینڈر*
ضلع کشمور پولیس نے سندھ رینجرز سول انٹیلیجنس اور حساس اداروں نے ضلع کے مختلف علاقوں، بشمول درانی مہر میں، متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) کیے۔
مسلسل اور مؤثر آپریشنل دباؤ کے نتیجے میں بارہ (12) خطرناک اور مطلوب ڈاکوؤں نے قانون کے سامنے خود کو پیش کر دیا۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
سرینڈر ہونے والے ملزمان اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری، اقدامِ قتل، پولیس اہلکاروں پر حملے، قتل اور دیگر سنگین میں ملوث رہے ہیں۔
سرینڈر ڈاکوؤں کی تفصیلات درج زیل ہیں-
1- آصف بھیو ولد شاھنواز بھیو
2- غوث بخش ولد نورحسن بھیو
3- یعقوب ولد محمد بخش
4- وسیم ولد عرض محمد بھیو
5- یار محمد ولد علی محمد بھیو
6- ارشاد ولد علی محمد بھیو
7- عاشق عرف معشوق ولد شاھنواز بھیو
8- امتیاز علی ولد دوست علی بھیو
9- محمد علی ولد شاھمیر بھیو
10- ظفر علی ولد اللّٰہ ڈنو بھیو
11- منظور ولد پیارو بھیو
12- عبدالسلام ولد صوبدار بھیو
ضلع کشمور پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ، جرائم کے خاتمے اور علاقے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے پرعزم ہے اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
جاری کردہ:
ترجمان کشمور پولیس